مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹیڈیم سے دھماکہ خیز مواد برآمد،ناکارہ بنا دیا گیا
اتوار 15 مئی 2016 22:16
مانچسٹر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مئی ۔2016ء )انگلش پریمئر لیگ کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے ہوم گراؤنڈ سے بم برآمد ہوگئے جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم میں مشتبہ پیکٹس کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس پر پولیس نے سٹیڈیم پہنچ کر اسے خالی کروالیا اور میچ ملتوی کردیا گیا جس کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ ان پیکٹس کو کنٹرولڈ دھماکوں کے ذریعے اڑا دیا ۔
(جاری ہے)
Update: Experts carried out a controlled explosion at OT on what has been described as an 'incredibly lifelike explosive device'. #mufc
— Manchester United (@ManUtd) May 15, 2016
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.