فیصل آباد‘ باپ اور دو بیٹوں کا اغواء کے بعد قتل کر کے لاشیں سیم نالے میں پھینک دیں‘ 5 روز بعد برآمد
پیر 16 مئی 2016 12:58
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مئی۔2016ء) فیصل آباد کے علاقے بلوچنی میں مخالفین نے باپ اور دو بیٹوں کو اغواء کے بعد قتل کردیا تینوں کی لاشیں پانچ روز بعد سیم نالے سے برآمد ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے بلوچنی گاوٴں کے رہائشی اکبر علی اور اس کے دو بیٹے شاہد اور ندیم دس مئی کو موٹرسائیکل پر قتل کیس کی پیشی کیلئے عدالت جاتے ہوئے راستے سے اغواء ہوگئے تھے۔
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اْن کے پیاروں کو مخالفین شفیق، لیاقت اور ان کے ساتھیوں نے اغواء کر کے قتل کردیا ہے اور لاشیں نواحی گاوٴں کے سیم نالے میں پھینک دیں۔پولیس حکام کے مطابق مقتول اکبر علی دو سال قبل قتل کے مقدمے میں نامزد تھا اور کیس عدالت میں چل رہا تھا۔پولیس نے مزیدبتایا کہ ملزمان قتل کے بعد گھروں کو تالے لگا کر فرار ہوگئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.