وزیراعظم معاملہ الجھا رہے ہیں، حل کی طرف آئیں‘چودھری پرویزالٰہی
7 سوالوں کے جواب تو کجا انہوں نے ایک سوال کا بھی ذکر نہیں کیا، اپوزیشن متفقہ لائحہ عمل طے کرے گی
پیر 16 مئی 2016 22:49
اسلام آباد/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مئی۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف معاملہ کو الجھا رہے ہیں انہیں چاہئے کہ وہ حل کی طرف آئیں۔
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سوالات کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے پانامہ لیکس کے حوالے سے جو سات سوال وزیراعظم کو کافی دن پہلے پیش کیے تھے انہیں ان کا جواب دینا چاہئے تھا، خیال تھا کہ وہ کچھ نہ کچھ سوالوں کے جواب تو دیں گے لیکن توقعات کے برعکس انہوں نے اپوزیشن کے سوالات کا جواب دینا تو کجا کسی ایک سوال کا ذکر تک نہیں کیا جس کے باعث اپوزیشن نے باہمی مشورہ سے اجلاس سے واک آؤٹ کا فیصلہ کیا اور منگل کو متحدہ اپوزیشن اس صورتحال پر غور کرے گی اور آئندہ متفقہ لائحہ عمل طے کرے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملے کی تحقیقات بند
-
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اورخواتین اساتذہ کیلئے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کااعلان
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.