گھنٹہ ایوارڈز: شاہ رخ خان بد ترین اداکار قرار
سمیرا فقیرحسین منگل 17 مئی 2016 15:36
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مئی 2016ء) : بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ سونم کپور کو رواں سال گھنٹہ ایوارڈز 2016 میں بد ترین اداکار اور اداکارہ قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ سلمان خان کی فلم پریم رتن دھن پایو کو بد ترین فلم قرار دیا گیا۔
(جاری ہے)
شاہ رخ خان کی رواں برس ریلیز ہونے والی فلم ”دل والے“ نے باکس آفس پر بزنس تو اچھا کیا لیکن فلم بینوں کو اس فلم میں شاہ رخ خان کی اوور ایکٹنگ کچھ زیادہ نہیں بھائی۔
اور یہی وجہ ہے کہ حال ہی میں منعقد کیے گئے گھنٹہ ایوارڈز 2016 میں شاہ رخ خان کو بد ترین اداکار قرار دیا گیا ہے۔ ان وژن انٹرٹینمنٹ پی وی ٹی لیمیٹڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر گگن تکیار کا کہنا ہے کہ گھنٹہ ایوارڈز کو عوام کی جانب سے کافی اچھا رد عمل ملا ہے ، انہوں نے کہا کہ ہم گھنٹہ ایوارڈز میں شرکت کرنے والے ہر شخص کے مشکور ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.