عمران خان نے ایوان میں ن لیگی اراکین کو شور شرابہ کرنے پر کرارا جواب دے دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 18 مئی 2016 13:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مئی2016ء) : اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے اظہار خیال کیا۔ عمران خان نے اظہار خیال کے دوران ن لیگی اراکین نے شور شرابہ کیا جس پر عمران خان نے ان کو کرار جواب دے دیا۔
(جاری ہے)
پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اسمبلی میں کبھی کبھی آتا ہوں لہٰذا مجھے بات کرنے کا موقع دیا جائے، میں یہاں محض مسائل اور ایشوز پر بات کرنے آیا ہوں اور وہی کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے اور میری پارٹی نے وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر کو تحمل سے سنا اور کوئی شور شرابہ یا احتجاج نہیں کیا لیکن اگر آپ لوگ شور شرابے کا ٹرینڈ سیٹ کریں گے تو وزیر اعظم نواز شریف تو لکھی ہوئی تقریر مشکل سے پڑھتے ہیں وہ ایوان میں تقریر کیسے کریں گے؟ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.