غیر ملکی قر ضہ لینے پر حکمران شر مندہ نہیں ہوتے فخرکرتے ہیں ‘چوہدری محمدسرو ر
عوام (ن) لیگ کی ‘’‘شعبدہ بازیوں‘‘سے تنگ آچکے ہیں ‘لوڈشیڈ نگ کیخلاف عوام کا احتجاج حکمرانوں کو نظر کیوں نہیں آتا ؟ ہسپتالوں میں لوگ مررہے ہیں انکو ادویات اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں حکمران مکمل ناکام ہو چکے ہیں ‘20مئی کو دھوبی گاٹ میں تحر یک انصاف کا جلسہ ماضی کے تمام ریکارڈ رتوڑ دیں گا ‘اورنج لائن میٹروٹرین پر اربوں روپے لگانیوالے حکمرانوں صوبے میں غر بت ‘مہنگائی اور بے روزگاری اور عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں ایسے حکمرانوں کو اقتدارمیں رہنے کا کوئی حق نہیں ‘گفتگو
بدھ 18 مئی 2016 20:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ غیر ملکی قر ضہ لینے پر حکمران شر مندہ نہیں ہوتے فخرکرتے ہیں ‘عوام (ن) لیگ کی ‘’‘شعبدہ بازیوں‘‘سے تنگ آچکے ہیں ‘لوڈشیڈ نگ کیخلاف عوام کا احتجاج حکمرانوں کو نظر کیوں نہیں آتا ؟ہسپتالوں میں لوگ مررہے ہیں انکو ادویات اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں حکمران مکمل ناکام ہو چکے ہیں ‘20مئی کو دھوبی گاٹ میں تحر یک انصاف کا جلسہ ماضی کے تمام ریکارڈ رتوڑ دیں گا ‘اورنج لائن میٹروٹرین پر اربوں روپے لگانیوالے حکمرانوں صوبے میں غر بت ‘مہنگائی اور بے روزگاری اور عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں ایسے حکمرانوں کو اقتدارمیں رہنے کا کوئی حق نہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.