کراچی9 لاکھ 221 ایکٹر پر پھیلا ہوا ہے اورشہر کی 60ہزار ایکڑپر غیرقانونی قبضے ہیں،سندھ بورڈ آف ریونیو
وزیر اعلی سندھ کا بورڈ آف ریونیو کوسپریم کورٹ کے احکامات پر مکمل عمل کرنے کی ہدایت
جمعرات 19 مئی 2016 18:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) کراچی کی 60ہزار ایکڑ زمین پر سرکاری اداروں کی جانب سے غیرقانونی قبضہ کیئے جانے کا انکشاف ہواہے،قابضین میں کے پی ٹی ،ایم ڈی اے،ایل ڈی اے اور دیگر ادارے شامل ہیں۔یہ انکشاف جمعرات کووزیر اعلی سندھ سیدقائم علی شاہ کی صدارت میں وزیر اعلی ہاؤس میں ہونے والے سندھ بورڈ آف ریونیو کے اجلاس میں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق ریونیو ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن پر وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ سندھ نے کی۔(جاری ہے)
اجلاس میں وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری علم الدین بلو سمیت ممبر بورڈ آف ریونیو اور دیگر حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں ممبر بورڈ ریونیو ذوالفقار شاہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کراچی9 لاکھ 221 ایکٹر پر پھیلا ہوا ہے اورشہر کی 60ہزار ایکڑپر غیرقانونی قبضے ہیں،قابضین میں زیادہ ترکے پی ٹی،ایم ڈی اے،ایل ڈی اے اوردیگر ادارے شامل ہیں، جس میں 6ہزارایکڑسرکاری زمین پرپرائیوٹ لوگ بھی قابض ہیں۔
اس موقع پروزیر اعلی سندھ نے بورڈ آف ریونیو کوسپریم کورٹ کے احکامات پر مکمل عمل کرنے کی ہدایت کی اور وزیراعلی سندھ نے لیپ ٹاپ پرنقشوں کی مدد سے کراچی ،خیر پوراورلاڑکانہ کے مختلف ریکارڈ کا بھی جائزہ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.