فیڈرل شریعت کورٹ کی جج اشرف جہاں کی تقرری کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر
جمعرات 19 مئی 2016 19:47
اسلام آباد ۔ 19 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مئی۔2016ء) فیڈرل شریعت کورٹ کی جج اشرف جہاں کی تقرری کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق 26 مئی کو سماعت کریں گے۔مولوی اقبال حیدر ایڈووکیٹ نے فیڈرل شریعت کورٹ کی جج اشرف جہاں کی تقرری کو چیلنج کیا تھا ۔
(جاری ہے)
دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ مسز اشرف جہاں کو سندھ ہائی کورٹ میں بطور جج کنفرم اور وفاقی شرعی عدالت میں دو سال کے لئے ٹرانسفر کرنے کے نوٹیفیکیشن جاری کیے گئے تھے ان تمام نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دیے جائیں۔
درخواست میں وفاق سمیت وزارت قانون و انصاف، جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کے سیکرٹریز کو فریق بنایا گیا ہے۔رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض لگا یا تھا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں اس کا حق کیسے متاثر ہوا؟درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے کیے مقرر کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.