بلوچستان کے طلباء و طالبات پر فخر ہے، بلوچ طلباء ملکی ترقی میں ااپنا کردار ادا کریں، ذکیہ شاہنواز
جمعرات 19 مئی 2016 21:42
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مئی۔2016ء) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا ہے کہ ہمیں بلوچستان کے طلباء وطالبات کے ٹیلنٹ پر فخر ہے اور ہم بلوچستان سے محبت کرتے ہیں ۔ بلوچ طلباء و طالبات محنت کر کے آگے آئیں اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں وہ پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے بلوچستان سے آئے ہوئے وائس چانسلرز اور پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات کی اعزاز میں دئے گئے عشائیے سے خطاب کر رہیں تھیں۔
تقریب میں صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان، وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران، کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے صدر مجیب الرحمن شامی، بلوچستان سے آئے وفد کی قیادت کرتے ہوئے بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال، سینئر صحافیوں کی بڑی تعداد، دفاعی ماہرین، یونیورسٹی اساتذہ اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.