گندم کی خریداری کے سلسلے میں معیار اورشفافیت کو یقینی بنایا جائے،حاجی قلندر خان لودھی
جمعرات 19 مئی 2016 22:14
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) صوبائی وزیر خوراک حاجی قلندر خان لودھی نے محکمہ خوراک کے متعلقہ حکام کوہدایت کی ہے کہ وہ گندم کی خریداری کے سلسلے میں معیار اورشفافیت کو یقینی بنائیں اور حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کے مقررہ اہداف کوحاصل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں۔یہ ہدایات انہوں نے جمعرات کے روز پشاور میں محکمہ خوراک کودرپیش مسائل کے بارے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔
اجلاس میں سیکرٹری خوراک عصمت اﷲ خان گنڈا پور ،ڈائریکٹر خوراک انور خان،اسسٹنٹ ڈائریکٹر قاضی فرید اﷲ اوردیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔اجلاس میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے گندم کی خریداری سے متعلق اعتراضات ،رمضان المبارک کے مہینے میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کوکنٹرول کرنے اورسستے بازاروں کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.