سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا پی ای سی کی کارکردگی ،انجینئرنگ کے شعبہ کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اورسابقہ اجلاسوں میں دی گئی سفارشات پر عمل درآمد کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ
جمعرات 19 مئی 2016 22:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مئی۔2016ء) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر عثمان سیف اﷲ خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ لاجز کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کی کارکردگی ،کام کا طریقہ کار،انجینئرنگ کے شعبہ کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے علاوہ قائمہ کمیٹی کے سابقہ اجلاسوں میں دی گئی سفارشات پر عمل درآمد کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔
جمعرات کوقائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹرزحاجی مومن خان آفریدی،لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم،میان محمد عتیق شیخ اور محمد اعظم خان سواتی کے علاوہ سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی فضل عباس میکن،سینئر جوائنٹ سیکرٹری سائنس و ٹیکنا لوجی محمد نعیم،ریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی ڈاکٹر ایس ایم جونیئر زیدی،چیئرمین پی ای سی جاوید صالد قریشی،ریکٹر نسٹ،ڈی جی پی این اے سی ڈی جی پی ای آرای ٹی کے علاوہ دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.