ریاض: نئی ٹرین سروس سے دمام سے ریاض کا سفر صرف تین گھنٹے اور چالیس منٹ میں تہہ ہو گا
جمعہ 20 مئی 2016 13:03
ریاض:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20مئی 2016ء) : پہلی جون سے ریاض ،دمام نئی ریل سروس شروع ہو جائے گی۔ محکمہ ریل کے صدر محمد الرومئع نے کہا کہ پہلے ریاض سے دمام کا سفر چار گھنٹے اور تیس منٹوں پر محیط ہو تا تھا ،لیکن نئی سروس کے آغاز سے یہ فاصلہ اب صرف تین گھنٹے اور چالیس منٹوں میں تہہ ہو گا۔
(جاری ہے)
جس سے مسافروں کو 50منٹ کا فائدہہو گا. دمام سے ٹرین صبح 9:15 پے ریاض کے لیئے روانہ ہو گی۔
اور ریاض سے دوپہر 1:10منٹوں پر دمام کے لیئے روانہ ہو ا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ جدہ ،دمام اور ریاض میں ڈرائی پورٹس بنانے کا منصوبہ زیرِ غور ہے۔ ٹرین سے سفر کرنیوالوں کی تعداد میں اضافہ ہو ا ہے ۔ اور روزانہ تقریباََ 90فیصد ٹرین مسافروں سے بھری ہوتی ہے۔ اسکی بڑی وجہ سفرکے لیئے سستا اور میعاری ذریعہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.