ایم سی ایل کھلاڑیوں کو معاہدے کے مطابق معاوضہ دینے میں ناکام رہا
ہفتہ 21 مئی 2016 13:04
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 مئی۔2016ء)عالمی کرکٹرز ایسوسی ایشن کی فیڈریشن(فیکا) نے دعویٰ کیا ہے کہ ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی لیگ ماسٹرز کرکٹ لیگ(ایم سی ایل) نے ابھی تک معاہدے کے مطابق بڑی تعداد میں کھلاڑیوں کو ان کے معاوضوں کی ادائیگی نہیں کی۔آئی سی سی کے ایسوسی ایٹ رکن متحدہ عرب امارات کی منظوری کے بعد گزشتہ سال جنوری اور فروری میں ماسٹر کرکٹ لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کا انعقاد ہوا تھا۔
ایونٹ کے شروع سے مختلف قسم کے تنازعات سامنے آتے رہے جس متعدد کھلاڑیوں کے اپنے بورڈز سے اختلافات قابل ذکر ہیں۔فیکا کے چیف ایگزیکٹو ٹونی آئرش نے کہا کہ ہمارے معلومات کے مطابق اب تک صرف ایک ٹیم جمنائی اریبیئنز کے کھلاڑیوں کو وقت پر مکمل ادائیگی کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ یہ ایک نیا ایونٹ ہے لیکن ایونٹ کو ختم ہوئے تین ماہ سے زائد گزر چکے ہیں اور یہ صورتحال مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.