بروقت چالان جمع نہ کروانے والے تھانیداروں کو فارغ کردیا جائے گا، آرپی او
پیر 23 مئی 2016 15:26
سرگودھا۔23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 مئی۔2016ء) بروقت عدالتوں میں چالان جمع نہ کروانے والے تھانیداروں کو نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا ۔ 2015 میں التواء کا شکار 12 ہزار 25 چالانوں کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔ ان خیالات کا اظہار آرپی او سرگودھا ذوالفقار حمید نے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سرگودھا ، خوشاب، بھکر اور میانوالی میں عرصہ دراز سے عدالتوں میں چالان پیش نہ کرنے کی صورت میں عوام کو مشکلات کا سامنا تھا ۔
ضلع سرگودھا میں 1387 میں سے 1200 ، ضلع میانوالی میں 4685 میں سے 4445 ، ضلع بھکر میں 3303 میں سے 3295 اور ضلع خوشاب میں 3092 میں سے 3085 چالان مکمل کر کے عدالتوں میں جمع کروا دیئے گئے ہیں۔چاروں اضلاع کے ڈی پی اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ آئندہ کسی بھی تھانیدار نے عدالت میں چالان پیش کرنے میں غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کیا تو اسے نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.