سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے طلباء کا ایکسچینج پروگرام کے تحت چین کیلئے انتخاب
پیر 23 مئی 2016 17:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء) سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے آخری سال کے طلباء کا پہلا گروپ ستمبر ۲۰۱۶ء میں چین کی ہینان ٹراپیکل اوشین یونیورسٹی میں پانچ ہفتوں کے انٹرن شپ پروگرام کیلئے جائے گا۔ شارٹ لسٹ کیے گئے چوبیس طلباء میں سے پہلے حصے میں بارہ طلباء متذکرہ یونیورسٹی جائیں گے ، جبکہ باقی بارہ طلباء دوسرے حصے میں جائیں گے۔
ان تمام طالب علموں کا انتخاب میرٹ پر کیا گیا ہے، جس میں ان کا امتحانات میں حاصل کردہ جی پی اے ، مقابلہ تقاریر میں حاصل کیے گئے نمبرس اور ہم نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینا شامل تھا۔ ہینان ٹراپیکل اوشین یونیورسٹی، سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے طلباء کی ٹیوشن فیس کے ساتھ ان کو رہائش فراہم کرے گی، اور سندھ مدرسہ یونیورسٹی ان کے سفری اخراجات برادشت کرے گی، جبکہ کھانے، لانڈری ، دوائیوں اور دیگر ذاتی اخراجات طلباء خود براشت کریں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.