سیاسی منظر نامہ کسی بھونچال کا متحمل نہیں ہو سکتا،منفی سیاست کرنے والے جمہوریت وترقی کے درپے ہیں‘ حمزہ شہباز
سیاسی قیادت نیکی نیتی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے،حکمرانوں کے احتساب کیلئے سب سے بڑی طاقت عوام کی ہے،نوجوان نسل ہی ملک کے خوشحال مستقبل کی ضامن ہے،چھوٹے صوبوں میں ہیومن ڈویلپمنٹ قومی ترجیحات میں شامل ہے‘رکن قومی اسمبلی
منگل 24 مئی 2016 19:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماوممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی منظرنامہ کسی بھونچال کا متحمل نہیں ہو سکتا،منفی سیاست کرنے والے دراصل جمہوریت اور ملک کی ترقی کے درپے ہیں، موجودہ سیاسی قیادت خلوص دل اور نیک نیتی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، حکمرانوں کے احتساب کے لئے سب بڑی طاقت عوام کی ہوتی ہے۔
یہاں ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبا وطالبات سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تقاضے بدل چکے ہیں،ہر ایک کو صوبائیت سے بالاتر ہو کر سارے پاکستان کی بات کرنا ہو گی۔انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل ہی ملک کے خوشحال مستقبل کی ضامن ہے جس کے لئے یکساں نظام تعلیم ، یوتھ کو روزگار اور معاشی مواقع فراہم کرنے کے لئے کئی ایک اہم اقدامات کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.