47ویں قومی اتھلٹکس چیمپن شپ میں نوجوان کھلاڑیوں کی پر فارمنس نئی امید ہے، اکرم ساہی
بدھ 25 مئی 2016 14:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مئی۔2016ء) اتھلیٹکس فیڈریشن جنرل(ر) اکرم ساہی نے کہا ہے کہ47ویں قومی اتھلٹکس چیمپن شپ میں نوجوان کھلاڑیوں کی پر فارمنس نے اتھلیٹکس کے میدان میں پاکستان کے لئے ایک نئی امید پیدا کر دہ ہے، نوجوان اتھلیٹس اپنا مقام بنانے کے لئے سخت محنت کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ اس بار کی قومی اتھلیٹکس چیمین شپ کے دوران نئے آنے والے اتھلیٹس نے متعدد ایونٹس میں سابق قومی چیمپنز کو نہ صرف شکست دی بلکہ متعدد نئے قومی ریکارڈز بھی بنائے گئے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے خبر رساں ادارے سے گفتگو کے دوران کیا۔جنرل (ر)اکرم ساہی نے کہا کہ رواں ماہ کوئٹہ میں ہونے والی قومی اتھلیٹکس چیمپین شپ شرکاء کھلاڑیوں کی تعداد،انتظامات اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس کے حوالے سے کامیاب ترین چیمپین شپ تھی،پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن ایک حکمت عملی کے تحت جو نےئر کھلاڑیوں پر فوکس کر رہی ہے اسی حکمت عملی کے باعث اب ہمارے کھلاڑی عالمی مقابلوں کے لئے کوالیفائی کرنا شروع ہو گئے ہیں اور اللہ کے فضل سے اس بار ہمارے 3 کھلاڑی 19 سے 24 جولائی تک پولینڈ میں ہونے والی ورلڈ جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ کے لئے منتحب ہوکر جا رہے ہیں اس سے قبل ہمارے پلےئر ز وائلڈکارڈکے زریعے اس طرح کے ایونٹ میں شرکت کرتے تھے جنرل اکرم ساہی نے بتایاکہ پا کستان کے ارشد ندیم(جیولن تھرو)،یاسر (جیولھ تھرو) اور محمد افضل(ٹرپل جمپ)وہ کھلاڑی ہیں جنہوں نے جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ کے لئے اپنی محنت سے کوالیفائی کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.