نیب لاہور نے مختلف کیسز میں مجموعی طور پر 205.301ملین کی رقم ریکور کر لی
ڈی جی نیب لاہور میجر سید برہان علی (ر) نے رقوم ڈبل شاہ کیس سمیت دیگر متاثرین کو واپس کر دیں
بدھ 25 مئی 2016 17:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے مختلف کیسز میں مجموعی طور پر 205.301ملین کی رقم ریکور کر لی ، ڈی جی نیب لاہور میجر سید برہان علی (ر) نے رقوم متاثرین کو واپس کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین نیب قمر الزمان چوہدری کی ہدایات کے مطابق نیب لاہور مختلف کیسوں میں بازیاب ہونے والی رقوم ان کے حقداروں تک پہنچانے کے لیے سر گرم عمل ہے۔
اس تناظر میں گزشتہ روز ڈی جی نیب لاہور میجر (ر) سید برہان علی نے 6سرکاری و غیر سرکاری اداروں ،حکو مت پنجا ب، بینک آف پنجاب ، یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ ،پا کستا ن ریلوے ، اسٹیٹ لا ئف انشو رنس کو اپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی لاہوراور او پی ایف کو190.678ملین کی لو ٹی ہو ئی رقم واپس کی ۔ اس کے علاوہ ڈبل شاہ کیس سید سبط الحسن گیلانی اور ظہیر عبا س گھمن کے167متا ثر ین کو ا ن 14.623ملین کی لو ٹی ہو ئی رقم واپس کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.