ڈاکٹر تنویر انور، ایسویسی ایٹ پروفیسر آف سرجری پی جی ایم آئی اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے
پی ایم اے کے پلیٹ فارم سے ڈاکٹروں کے سروس سٹرکچر کی بہتری، بروقت ترقیوں کیلئے خدمات کو بھی کبھی نہیں بھلایا جا سکتاُ‘ مقررین
بدھ 25 مئی 2016 17:26
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) ڈاکٹر تنویر انور، ایسویسی ایٹ پروفیسر آف سرجری پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے۔ گزشتہ روز ان کے اعزاز میں شعبہ سرجری کی جانب سے نیورو آڈیٹوریم میں باضابطہ طور پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ سادہ مگر پروقار تقریب میں پرنسپل پروفیسر خالد محمود ،پروفیسر انوار الحق ، پروفیسر افسر علی بھٹی ،پروفیسر سکندر حیات گوندل، پروفیسر اشرف نظامی ، پروفیسر احسان الرحمن ، ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر ڈاکٹر اجمل چوہدری، پی ایم اے کے عہدیداران ڈاکٹر شاہد، ڈاکٹر احمد نعیم اور ڈاکٹر حماد ناصر سمیت مختلف ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور پی جی طلباء نے بھی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.