حکومت درآمد ی لابی کے ناجائز مفادات کو تحفظ دینے اور ہزاروں محنت کشوں کو بے روزگار کرنے کے درپے ہے،سینیٹرتاج حیدر
بدھ 25 مئی 2016 19:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹ کی انڈسٹریز اور پروڈکشن کی مجلس قائمہ کے رکن سینیٹر تاج حیدر نے اس ا مر پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے کہ حکومت کے اینٹی ڈمپنگ ٹریبونل نے پاکستان اسٹیل ملز کی لوہے اور اس کی مصنوعات پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگانے کی اپیل مسترد کردی ہے۔ اس سے قبل حکومت کا ٹیرف کمیشن بھی اسٹیل ملز کے اس جائز مطالبے کو رد کرچکا ہے۔
پی پی پی میدیا سیل سندھ سے جاری کردہ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب ملک میں بیروزگاری اپنی انتہائی حدود کو چھو رہی ہے حکومت درآمد ی لابی کے ناجائز مفادات کو تحفظ دینے کی خاطر پاکستان اسٹیل ملز کو ہمیشہ کے لئے بند کرنے اور ہزاروں محنت کشوں کو بے روزگار کرنے کے درپے ہے، درآمدی لابی اتنی طاقتور ہوچکی ہے کہ انہوں نے 1.2بلین ڈالر مالیت کا بیرونی سرمایہ کاری کا توارکی اسٹیل ملز کا پراجیکٹ بھی دو سال سے بند کررکھا ہے اور پاکستان کی مارکیٹ میں درآمدی اسٹیل کے انبار لگے ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.