ایف بی آر کا ایڈیشنل سیکرٹری ہائرایجوکیشن سلوت سعید کو شوکاز نوٹس جاری
بدھ 25 مئی 2016 20:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایڈیشنل سیکرٹری ہائرایجوکیشن کمیشن سلوت سعید کو سال 2015ء کا انکم ٹیکس گوشوارہ اور ویلتھ سٹیٹمنٹ جمع نہ کرانے پر شوکاز نوٹس بھیج دیاگیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر نے ایڈیشنل سیکرٹری ہائیرایجوکیشن سلوت سعید کوسال 2015کا انکم ٹیکس گوشوارہ اور ویلتھ سٹیٹمنٹ جمع نہ کرانے پر ایک ماہ قبل نوٹس بھیجا تھا۔
ایف بی آر نے سلوت سعید کو انکم ٹیکس گوشوارہ اور ویلتھ سٹیٹمنٹ جمع کرانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت بھی دی گئی تھی۔تاہم ایڈیشنل سیکرٹری ہائیرایجوکیشن سلوت سعید نے تاحال نوٹس کا جواب نہیں دیا۔ریجنل ٹیکس آفس ٹو کے اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریونیو اکبر میونے ایڈیشنل سیکرٹری سلوت سعید کوجرمانہ عائد کرنے کیلئے شوکاز نوٹس بھیج دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.