وفاقی محتسب نے ریکارڈ شکایات کا ازالہ کیا
ذیشان حیدر بدھ 25 مئی 2016 21:32
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 مئی۔2016ء ) وفاقی محتسب کے مشیر عبد الباسط خان نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں وفاقی محتسب نے ریکارڈ شکایات کا ازالہ کیا، محتسب آفس میں زیر التوا تمام شکایات نمٹائی جا چکی ہیں۔ پارلیمنٹ سے منظور کردہ نئے قانون کے تحت اب شکایت کا فیصلہ ساٹھ دن میں کیا جا رہا ہے۔ 2015میں کیے گئے فیصلہ کے تحت اب ہر شکایت کا فیصلہ صرف 45دن میں کیا جا رہا ہے۔
وفاقی محتسب نے ملک کے 36اضلاع میں عوام الناس کو ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنے کیلئے (SCR)پائلٹ پراجیکٹ کا بھی آغاز کر دیا ہے جو ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر شکایات سنیں گے اور پندرہ دن کے اندر انصاف فراہم کرنے کے پابند ہونگے۔ وفاقی محتسب آفس لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں عبد الباسط خان نے کہا کہ 2013میں جب محمد سلمان فاروقی نے وفاقی محتسب کا عہدہ سنبھالا تو تقریباً 75000شکایات زیرِ التوا پڑی تھیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.