کرکٹ ایک صدی سے زائد کی تاریخ میں پیش آنے والے حیران کن واقعات کی دلچسپ داستان
محمد علی بدھ 25 مئی 2016 21:51
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 25مئی ۔2016ء) کرکٹ ایک عجیب کھیل ہے جس میں ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں جنہوں نے اس کھیل کے مداحوں کو حیران و پریشان کرکے رکھ دیا ، کسی نے بھی شاید ایسے واقعات کے رونما ہونے کی توقع نہیں کی تاہم انہیں واقعات نے ہمیں کرکٹ کا کھیل اچھوتا ہونے کا یقین دلایا ۔ 1974ءمیں اس وقت کے بھارتی اوپنر سنیل گواسکر انگلینڈ کیخلاف بلے بازی کررہے تھے تاہم بال آنکھوں کے سامنے آنے کے باعث انہیں گیند دیکھنے میں مشکلات کاسامنا ہورہا تھا جس پر انہوں نے امپائر ڈکی برڈ سے میدان ہی میں اپنے بال تراشنے کی درخواست کرڈالی۔ 2004ءمیں جنوبی افریقی فاسٹ باﺅلر آندرے نیل نے ٹیم میں شمولیت کا امکان نہ ہونے کے برابر دیکھ کر شادی کی تاریخ فائنل کرلی تاہم سلیکٹر ز نے انہیں حتمی الیون میں شامل کرلیا اور ٹیسٹ میچ ان کی شاد ی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا تاہم آندرے نیل نے کھیل ختم ہوتے ہی ہیلی کاپٹر کرائے پر لیکر چرچ کا رخ کیا جہا ںوہ شاد ی کے بندھن میں بندھنے کے بعد واپس پہنچے اور پھر میچ میں لیجنڈری ویسٹ انڈین بلے باز برائن لارا کو دو نوں مرتبہ آﺅٹ کیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.