پیمرا نے صوبائی وزیر رانا مشہود کی اے آر وائی کے خلاف شکایت پر کارروائی آئندہ اجلاس تک موٴخر کر دی
بدھ 25 مئی 2016 22:40
اسلام آباد ۔ 25 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کی اے آر وائی کے خلاف شکایت پر کارروائی آئندہ اجلاس تک موٴخر کر دی ہے‘ اوراے آر وائی‘ سما ٹی وی اور 92 چینل کو الزامات کے دفاع میں وضاحت دینے کیلئے معمول کی نشریات کے دوران موقع فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
بدھ کو پیمرا شکایات کونسل لاہور کے چئیرپرسن ڈاکٹر مہدی حسن کی زیرِ صدارت 62 واں اجلاس منعقد ہوا۔ کونسل کے اجلاس میں ڈاکٹر صغریٰ صدف، ڈاکٹر مبشر ندیم، ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، افتخار احمد تارڑ، ممبران شکایات کونسل اور ڈاکٹر محمد صفدر رحمن (ریجنل جنرل منیجر/سیکرٹری کونسل) نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہور خان کی اے آر وائی نیوز کے خلاف شکایت کی سماعت کی جس نے ان پر کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے کے الزامات عائد کئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.