6بیوروکریسی تاخیری حربوں، عدم مشاورت پر ائیرلائنز، ٹریول ایجنٹس و فیڈریشن کی تشویش
جمعرات 26 مئی 2016 16:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء)سول ایوی ایشن کی پاکستان کی معاشی ترقی میں خاص اہمیت ہے ۔ایوی ایشن کا شعبہ بالواسطہ اور بلاواسطہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی کوعالمی منڈیوں تک ملانے کا اہم ذریعہ ہے۔وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان ایوی ایشن و ٹریول انڈسٹری کے مسائل کے حل کیلئے ائیر لائنز اور ٹریول ایجنٹس کے تحفظات اور نکتہ نظر کو ایوی ایشن ڈویژن اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کو پہنچائے گا تاکہ اسٹیک ہولڈرز کی تسلی کے مطابق مسائل حل ہوسکیں۔
ان خیالات کا اظہار ارشدفارروق ،نائب صدر FPCCI نے وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن اور ٹریول و ٹورازم کی مشترکہ میٹنگ میں کیا ۔وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے چیئرمین یحییٰ پولانی نے کمیٹی کے اجلاس میں شریک ملکی و غیر ملکی ائیرلائنز کے نمائندوں کے علاوہ ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور پاکستان کے سینئر ٹریول ایجنٹس ممبران کو اپنے خطاب میں بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق ٹرانسپورٹ اور کمیونیکیشن سیکٹر کا حصہ نیشنل GDP میں 10فیصد ہے، مشاہدہ کے مطابق ایوی ایشن انڈسٹری میں ترقی کے باوجود بین الاقوامی معیار کے مطابق ائیرپورٹس پر مسافرین کو مطلوبہ سہولیات کی عدم دستیابی ، ائیر لائنز اور ٹریول ایجنٹس کو درپیش مسائل کے حل میں تاخیرمتعلقہ اداروں میں ناتجربہ کار بیوروکریٹس کی فرائضِ منصبی کی ادائیگی میں عدم دلچسپی ظاہر کرتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.