کسی لبرل ڈیموکریٹ کے طالبان سربراہ منتخب ہونے کی توقع نہیں تھی ٗصدر اوباما
طالبان کو افغان حکومت سے امن مذاکرات کرنے کی ضرورت ہے ٗمجھے امن عمل کی کامیابی پر شبہ ہے ٗ مذاکرات شروع ہوئے توامریکہ سمیت کئی ممالک حمایت کرینگے ٗ امریکی صدر
جمعرات 26 مئی 2016 19:04
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء) امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ کسی لبرل ڈیموکریٹ کے طالبان سربراہ منتخب ہونے کی توقع نہیں تھی۔ طالبان کو افغان حکومت سے امن مذاکرات کرنے کی ضرورت ہے تاہم مجھے امن عمل کی کامیابی پرشبہ ہے اور اگر مذاکرات شروع ہوئے تو امریکہ اور دیگر ممالک حمایت کریں گے ۔
(جاری ہے)
جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں جی سیون سربراہان مملکت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہاکہ طالبان اپنے مقاصدکے حصول کیلئے تشددکرتے ہیں خدشہ ہے فی الحال طالبان اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
طالبان سمجھ لیں کہ وہ دوبارہ افغانستان پرحکومت نہیں کرسکتے۔ القاعدہ اور داعش سے نمٹنے کیلئے موثر کارروائیاں کیں افغانستان میں القاعدہ اورداعش کومضبوط ہوتانہیں دیکھناچاہتے، داعش کوافغانستان میں پناہ گاہیں بناکرامریکہ پرحملے نہیں کرنے دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.