صوبہ بھر میں ڈاکٹروں کی اعلی تعلیم کیلئے داخلوں کا طریقہ کار تبدیل کردیا گیا ‘نجم احمد شاہ
داخلے تعلیمی قابلیت اور سینٹرل انٹری ٹیسٹ کے ذریعے شفاف طریقہ پر ہوں گے ‘سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن
جمعہ 27 مئی 2016 20:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے میڈیکل کے مختلف شعبوں میں ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے ڈاکٹروں کی اعلی تعلیم(پوسٹ گریجوایشن) کے لئے داخلوں کا طریقہ کاری تبدیل کر دیا ہے اور اب یہ داخلے تعلیمی قابلیت اور سینٹرل انٹری ٹیسٹ کے ذریکے شفاف طریقہ پر ہوں گے۔
محکمہ صحت کی تاریخ میں یہ ایک انقلابی قدم ہے۔یہ بات سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ نے بتائی ۔انہوں نے کہا کہ میڈیکل کے شعبے میں مختلف سپیشلٹیز میں اعلی تعلیم یافتہ ڈاکٹرو ں کی شدید کمی کو دور کرنے کے لئے پوسٹ گریجوایشن میں داخلوں کے لئے ریشنلائزڈ سینٹرل پالیسی تشکیل دی گئی ہے جس کے تحت یہ داخلہ تعلیمی قابلیت اور سینٹرل انٹری ٹیسٹ کے ذریعے شفاف طریقے پر منعقد کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.