خوشحال خان ختک یونیورسٹی میں تعمیراتی کام جلد شروع کیاجائے،گورنرخیبرپختونخوا
جمعہ 27 مئی 2016 22:02
پشاور۔27 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 مئی۔2016ء ) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے جمعہ کو گورنرہاؤس پشاورمیں خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے سینٹ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ یونیورسٹی کی عمارت کی تعمیرکیلئے جگہ کامسئلہ فوری طور پرحل کرکے تعمیراتی کام شروع کریں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ یونیورسٹی کی رولزکی تیاری تک پشاور یونیورسٹی کے رولز کو اپنایاجائے۔
اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی دینہ ناز، خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم خٹک، وائس چانسلرپشاوریونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رسول جان، سیکرٹری ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، پرنسپل سیکرٹری برائے گورنرسکندرقیوم اورسینیٹ کے دیگراراکین نے شرکت کی جبکہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمدابراہیم خٹک نے اجلاس کے ایجنڈا نکات پرروشنی ڈالی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.