مکہ: رمضان المبا ر ک میں 5ملین مفت کھانے کے پیکٹ تقسیم کیئے جائیں گے
ہفتہ 28 مئی 2016 12:28
مکہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28مئی 2016ء): مکہ گورنر یٹ کے ترجمان نے مقامی میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ اس سال رمضان المبارک کے دوران مکہ اور جدہ میں پانچ ملین کھانے کے پیکٹ ، پانی کی بوتلیں، مفت تقیسم کئے جائیں گے۔ یہ اعلان مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے کیا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس کھانے کی تقسیم کے لیئے 250طلبہ اور 20اساتزہ کرام بھی حصہ لیں گے۔
انہوں نے اس بات کا اعلان وزارتِ تعلیم کے ساتھ ایک معاعدے کے بعد کیا۔ رمضان المبارک میں کھانہ ، حرم مکہ، چوراہوں، پولیس چیک پوائنٹس،ہسپتال، اورمکہ ،جدہ کے انٹرنیشنل ائر پورٹس پر بھی فراہم کیا جائے گا۔ پچھلے سال 6ملین کھانے کے پیکٹ تقسیم کیے گئے تھے۔اسکے علاوہ 17ملین پانی کی بوتلیں، اور 3,000احرام بھی تقسیم کیئے گئے.مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.