بلدیاتی اداروں اور ان کے منتخب نمائندوں کو ان کے شایان شان انتظامی اور مالی اختیارات دینے کاعمل اپنی آخری مرحلے میں ہے ،عنایت اﷲ خان
ہفتہ 28 مئی 2016 22:01
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء) وزیر بلدیات خیبر پختونخوا عنایت اﷲ نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں اور ان کے منتخب نمائندوں کو ان کے شایان شان انتظامی اور مالی اختیارات دینے کاعمل اپنی آخری مرحلے میں ہے جبکہ یکم جولائی 2016ء کے بعد ان کے پاس مطلوبہ فنڈز دستیاب ہوں گے اور وہ عوا می مسائل حل کرنے اور اپنی رٹ قائم کرنے اور منوانے کے قابل ہوں گے ۔
بلدیاتی نمائندے بہت جلد یہ خوشخبری سن لیں گے کہ مالیاتی اختیارات ڈی۔ سی اور اے۔ سی کے بجائے ضلع ناظم ، تحصیل ناظم اور ویلج ناظمین کے پاس ہوں گے۔ ہفتے کے روز چترال میں جماعت اسلامی ۔یوتھ فیسٹول کی اختتامی تقریب اور منتخب ممبران ضلع اور تحصیل کونسل کے ممبران اور ویلج ناظمین کی ایک خصوصی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صوبائی حکومت 44ہزار بلدیاتی نمائندوں کو نظراندازہرگز نہیں کرسکتا کیونکہ ایک سال ان اداروں کو ایک امید اور وژن کے ساتھ قائم کئے گئے تھے اور ان کے نمائندوں کو وعدے کے مطابق اختیارات نہ دینے پر اگلی الیکشن میں گلے کا طوق بن سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.