رمضان المبارک کے دوران کی جانے والی چار بہترین ورزشیں اور کھیل
سمیرا فقیرحسین پیر 30 مئی 2016 12:34
رمضان المبارک کے دوران خود کو فٹ رکھنے کے لیے ماہرین نے کچھ ایسی کھیلیں اور ورزشیں کرنے کی تجویز دی ہے جسے کرنے کے بعد رمضان المبارک میں جسم نہایت چست اور صحتمند رہتا ہے۔ یہ کھیلیں اور ورزشیں درج ذیل ہیں:
کانٹیکٹ سپورٹس: کانٹیکٹ سپورٹس رمضان المبارک کے دوران آپ کی جنرل ہیلتھ فٹنس کو برقرار رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں۔ ان کھیلوں میں کرکٹ،فٹ بال، باسکٹ بال، ٹینس، فٹ بال اور اسی طرز کی دیگر کھیلیں شامل ہیں ۔
یوگا : یوگا جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے بہت اچھا تصور کیا جاتا ہے۔ اسے ورزش کی سب سے آسان ترین فارم کہا جاتا ہے جس میں زیادہ طاقت یا مسلز کا زیادہ استعمال نہیں کرنا پڑتا۔
(جاری ہے)
ایروبک یا ڈانس کی ورزشیں:ایروبک یا ڈانس کی ورزشوں میں کارڈیو واسکولر کے زیادہ استعمال کے سبب بڑی تعداد میں کیلوریز سے چھٹکارا حاصل ہوتاہے۔یہ دونوں ورزشیں کسی بھی شخص کے فٹنس لیول پر انحصار کرتی ہیں۔یہ ورزشیں بھی افطار کے بعد ہی کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔کیونکہ اس طرح کی ورزشیں ممکنہ طور پردل کی رفتار اور جسم کا درجہ حرارت بھی بڑھاتی ہیں۔ اس ورزشوں کے دوران وافر پسینہ بھی آتا ہے لہٰذا یہ ضروری ہے کہ انہیں افطار کے بعد ہی کیا جائے۔
پائلیٹس: پائلیٹس بھی جسم کی بنیادی وقت کو برقرار رکھنے میں اہم کرداد ادا کرتی ہے۔یوگا ہی کی طرح پائلیٹس مین بھی جسم کے درجہ حرارت اور دل کی رفتار میں کوئی فرق نہیں آتا۔بلکہ پائلیٹس کو روزے کے دوران بھی کیا جاسکتا ہے۔پائلیٹس کو زیادہ مرتبہ افطار کے بعد بھی کیا جا سکتا ہے جو کہ جسم کی بنیادی نشو ونما میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.