ترک امدادی اداروں کی غزہ میں 1560 خاندانوں میں امداد سامان کی تقسیم
پیر 30 مئی 2016 14:37
غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) ترکی کے امدادی ادارے’ہلال احمر‘ اور ترک ریلیف فاوٴنڈیشن’آفاد‘ نے مشترکہ طور پر فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی میں 1560 خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ یہ سامان 2014ء کی جنگ سے متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیا گیا۔
(جاری ہے)
ترک خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک ہلا احمر اور آفاد نے مشترکہ طور پر غزہ کی الشجاعیہ کالونی سے تعلق رکھنے والے 1560 کنبوں کے 8 ہزار افراد میں کھانے کا خشک سامان تقسیم کیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں شہریوں میں امدادی سامان کی تقسیم ترک حکومت کی طرف سے محصورین غزہ کی امداد کے حوالے سے کئے گئے وعدوں پرعملدرآمد کا حصہ ہے۔ ترک حکومت نے 2015ء اور 2017ء کے دوران 200 ملین ڈالر کا امدادی سامان تقسیم کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.