نئے کھلاڑیوں میں سے 30سال سے زائد عمر کے لڑکوں کو نہ کھلانیکا فیصلہ کیا ہے :انضمام الحق
پیر 30 مئی 2016 16:14
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30مئی ۔2016ء ) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ پی سی بی نے نئے آنیوالے کھلاڑیوں میں سے 30سال سے زائد عمر کے لڑکوں کو نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے ، اے ٹیم میں اچھی کار کردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو سینئر ٹیم میںشامل کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ کپتان کو اس کی مرضی کی ٹیم دینی چاہیے ،کرکٹ کے معاملات کو بہتر کرنے کے لیے کوچ ،کپتان اور چیف سلیکٹر کو ایک پیج پر ہونا پڑے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے دورے کے لیے بہترین تکنیک چاہیے ،وہاں بیک فٹ پر کھیلنے والا کھلاڑی زیادہ کامیاب ہے ، یاسر شاہ اور ذوالفقار بابر کی انجری ایک جیسی ہے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.