چوتھی سہ ماہی قسط کے طور پر 89220مستحقین کی مالی امداد کے لئے 37کروڑ 30لاکھ 20ہزار روپے جاری
پیر 30 مئی 2016 16:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) محکمہ زکوة و عشر پنجاب نے سال2015-16کے لئے چوتھی سہ ماہی قسط کے طور پر 89220مستحقین کی مالی امداد کے لئے گزارہ الاؤنس ،عید گرانٹ اور گزارہ الاؤنس برائے نابینا افراد کے لئے 37کروڑ 30لاکھ 20ہزار روپے کا اجراء کر دیا ۔ صوبائی وزیر زکوة و عشر ملک ندیم کامران نے یہ بات یہاں اپنے دفتر میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔
اس موقع پر سیکرٹری زکوة و عشرنیر اقبال،ایڈمنسٹریٹر زکوة محمد یوسف بٹ کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ گزارہ الاؤنس کی مد میں مستحقین کو 25کروڑ17لاکھ78ہزار روپے ،گزارہ الاؤنس برائے نابینا افراد کے لئے 1کروڑ58لاکھ 82ہزار روپے جبکہ عید گرانٹ کے طور پر گزارہ الاؤنس کے مستحقین کو ایک ہزار روپے فی کس کے حساب سے 10کروڑ 53لاکھ 60ہزار روپے کا اجراء کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.