کوئٹہ میں اے سی سٹی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا پتھراؤ اور ہوائی فائرنگ،3افراد گرفتار
صوبائی وزیر داخلہ میر سرفرازبگٹی نے واقعہ کانوٹس لے لیا،ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی کا حکم
پیر 30 مئی 2016 21:50
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پو لی تھین بیگز کیخلاف آپریشن کے دوران اے سی سٹی بتول اسدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا جبکہ اس موقع پر ہوائی فائرنگ بھی کی گئی صوبائی داخلہ نے واقعہ سے متعلق تحقیقات کانوٹس لیتے ہوئے ملزمان کوفوری گرفتار کرنے کے احکامات دئیے ہیں جس پر انتظا میہ نے فو ری کا رروائی کر تے ہو ئے 3افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر سٹی بتول اسدی کی زیر نگرانی پو لی تھین پلاسٹک کے غیر قانونی کاروبارکرنے والے افراد کیخلاف مسجد روڈ اور ملحقہ علاقوں میں کارروائی کی گئی اس دوران دکانداروں نے اے سی سٹی کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا بلکہ اس موقع پر ہوائی فائرنگ بھی کی گئی تاہم فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا صوبائی وزیر داخلہ میر سرفرازبگٹی نے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی گرفتاری کے احکامات دئیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.