تھرپارکر ،گھریلو جھگڑے پر لڑکی نے سگی بہن کو قتل کر دیا
ملزمہ کا اپنے منگیتر کے اکسانے پر جرم کا ارتکاب ، کلہاڑی کے وار سے والدین شدید زخمی
منگل 31 مئی 2016 11:51
تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء) تھرپارکر میں گھریلو جھگڑے پر لڑکی نے بہن کو قتل اور والدین کو زخمی کر دیا ، پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے لیا۔ مٹھی کی میگھواڑ کالونی میں 19 سالہ لڑکی نے سوئے والدین اور بہن پر کلہاڑی سے حملہ کر دیا۔
(جاری ہے)
کلہاڑیوں کے وار سے بہن موقع پر جاں بحق اور والدین زخمی ہوگئے جنہیں مٹھی ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد حیدر آباد منتقل کردیا گیا۔
واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمہ کو حراست میں لے لیا تاہم ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا تھا۔ مقتولہ کے بھائی کا کہنا تھا کہ ہم سب گھر میں سوئے ہوئے تھے کہ میری دوسری بہن نے والدین کو زخمی اور بہن کو قتل کر دیا۔ ارمیلا کو اس کے منگیتر نے ایسا کرنے کیلئے اکسایا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
-
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
-
ٹرانس فیٹس، انسانی صحت کے خاموش دشمن
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.