لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کی غیر قانونی حراست سے بازیاب افراد کو رہا کرنے کا حکم
منگل 31 مئی 2016 13:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مئی۔2016ء) لاہور ہائی کورٹ نے پولیس کی غیر قانونی حراست سے بازیاب ہونے والے 6 افراد کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ارم سجاد گل نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار علی احمد کی جانب سے شیخ وقاص ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے 9 افراد کو غیر قانونی حراست میں رکھا اور تشدد بھی کیا۔
درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ پولیس کی غیر قانونی حراست سے بازیاب کروایا جائے۔ عدالتی حکم پر بیلف نے 9 میں سے 6 افراد کو بازیاب کروا کے عدالت میں پیش کر دیا جن کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دیدیا اور ڈی پی او سیالکوٹ راجہ آصف کو باقی 3 افراد کو 2 جون تک بازیاب کروا کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
-
خواجہ احمد حسن،خواجہ دبیر حسن کے والد اور خواجہ رمیض حسن رہنما مسلم لیگ ق کے ماموں خواجہ منیر حسین کا ختم و مجلس ترحیم ان کی رہائش گاہ پر منعقد،
-
آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کی آج شکست ہوئی، دھوکے سے عوام کو نہیں ہرا سکتے، سلمان اکرم راجہ
-
شمالی کوریا: کم جونگ کی سالگرہ پر عوام سے وفاداری کا حلف
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہےہیں،ڈاکٹرمصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.