دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چندیمل کی سنچری کے باوجود سری لنکا کو نو وکٹوں سے شکست
منگل 31 مئی 2016 13:33
چیسٹر لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مئی۔2016ء) انگلینڈ اور سری لنکا کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چندیمل کی سنچری کے باوجود سری لنکا کو نو وکٹوں سے شکست۔اس سے قبل تیسرے دن کھیل کے اختتام پر فالو آن کے بعد سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنا لیے تھے اور انھیں پہلی اننگز کا خسارہ ختم کرنے کے لیے مزید 88 رنز درکار تھے۔
چندیمل نے آوٴٹ ہونے سے قبل 126 رنز بنائے اور ان کی سنچری نے سری لنکا کو اننگز کی شکست سے بچا لیا۔ انگلینڈ کی جانب سے اینڈرسن دوسری اننگز میں پانچ وکٹیں لیں اور انھیں مین آف دا میچ قرار دیا گیا۔ انھوں نے میچ میں مجموعی طور پر آٹھ وکٹیں لیں۔ جب میچ کے تیسرے دن کے کھیل کا اختتام ہوا تو سری لنکا کی جانب سے دنیش چندیمل 54 اور ملیندا سری وردنے 35 رنز پر کھیل رہے تھے اور پیر کو سری وردنے اسی سکور پر اینڈر سن کا شکار بنے لیکن اس کے بعد رنگنا ہیرتھ کے ساتھ چندیمل کی 116 رنز کی شراکت نے سری لنکا کو اننگز کی شکست سے بچا لیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.