پنجاب میں خواتین کی عزت وجان محفوظ نہیں،چوہدری سرور
ایک سال میں1ہزار خواتین سے ریپ اور 100سے زائد گینگ ریپ کے واقعات حکمرانوں کی بیڈ گورننس کی بدتر ین حکومت اور لوگوں کے جان ومال کا تحفظ کر نیوالے ادارے کہاں ہے ؟ (ن) لیگ سے امیروں کا نہیں ”غر یبوں “کابجٹ دینے کا مطالبہ کرتے ہیں نااہل حکمرانوں کی عوام دشمن پا لیسی نے بجٹ سے پہلے ہی عوام کی چیخیں نکال دیں ہیں‘عوام کو اب حکمرانوں کے بجٹ کے نام سے بھی خوف آتاہے‘کر پشن کر نیوالوں کیخلاف بھی گر ینڈ آپریشن کی ضرورت ہے،رہنما تحریک انصاف
منگل 31 مئی 2016 19:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مئی۔2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پنجاب میں خواتین کی عزت وجان محفوظ نہیں‘ ایک سال میں1ہزار خواتین سے ریپ اور 100سے زائد گینگ ریپ کے واقعات حکمرانوں کی بیڈ گورننس کی بدتر ین مثال ہیں ‘حکومت اور لوگوں کے جان ومال کا تحفظ کر نیوالے ادارے کہاں ہے ؟ (ن) لیگ سے امیروں کا نہیں ”غر یبوں “کابجٹ دینے کا مطالبہ کرتے ہیں ‘نااہل حکمرانوں کی عوام دشمن پا لیسی نے بجٹ سے پہلے ہی عوام کی چیخیں نکال دیں ہیں‘عوام کو اب حکمرانوں کے بجٹ کے نام سے بھی خوف آتاہے‘کر پشن کر نیوالوں کیخلاف بھی گر ینڈ آپریشن کی ضرورت ہے ۔
وہ منگل کے روزکینٹ میں تحر یک انصاف شعبہ خواتین کے کنونشن سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر مسز پر وین سرور‘فاطمہ عثمان ‘نیلم ارشاد شیخ ‘تنزیلہ عمران ‘ثانیہ کامران ‘صائمہ شوکر ‘ثروت شجاع ‘سید حنا ‘ڈاکٹر جوریہ سمیت سمیت دیگر بھی موجود تھیں سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمران صوبے میں خواتین کے تحفظ کے قوانین بنانے اور انکے جان ومال کے تحفظ کے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں عملی طور پر پنجاب میں ملک کے دیگر صوبوں کے مقابلے میں خواتین کیساتھ زیادتی کے سب سے زیادہ واقعات ہوتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.