بااثر لوگ قبرستانوں کو کمرشل پراپرٹی میں تبدیل کررہے ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ‘محکمہ تعلیم چارسدہ کو ذہنی مریض کے حوالہ کیا گیا ہے ‘ منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات منتقل نہ کئے گئے تو اجتماعی استعفیٰ دینگے
ضلع کونسل چارسدہ کا ہنگامہ خیز اجلاس میں اراکین کونسل کا خطاب
منگل 31 مئی 2016 19:39
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء) ضلع کونسل چارسدہ کا ہنگامہ خیز اجلاس ۔بااثر لوگ قبرستانوں کو کمرشل پراپرٹی میں تبدیل کررہے ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ۔محکمہ تعلیم چارسدہ کو ذہنی مریض کے حوالہ کیا گیا ہے ۔ منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات منتقل نہ کئے گئے تو اجتماعی استعفیٰ دینگے ۔ ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کونسل کے اجلاس کو مذاق سمجھتے ہیں اسلئے اجلاسوں میں نہیں آتے ۔
آئندہ اجلاس ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں منعقدکرنے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کونسل کا اجلاس زیر صدارت سپیکر حاجی مصور خان منعقد ہوا۔ اجلاس میں اظہار خیال کر تے ہوئے اپوزیشن لیڈر قاسم علی خان محمد زئی ،قومی وطن پارٹی کے عارف پراچہ ، جے یو آئی کے نور الامین ،تحریک انصاف کے شاہد اﷲ ،اے این پی کے خالد خان عمرزئی ، عطا ء اﷲ خان ،رضیہ سلطانہ ، عثمان خان قومی وطن پار ٹی ضلعی ممبر حاجی ہدایت اﷲ خان اور دیگر نے بجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ کی شدید مذمت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.