اسلام آباد: نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
گذشتہ تین برسوں کے دوران جمہوریت کا سفر کامیابی سے جاری رہا۔پارلیمنٹ کے تین سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ضرب عضب کے شہیدوں کی یاد میںقومی یادگار بنانے کا اعلان کرنا ہوں، ضرب عضب کے اہداف رواں سال کے آخر تک حاصل کر لیے جائیں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جون 2016 11:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جون 2016ء) : نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا گیا ۔ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور غیر ملکی سفارتخانوں کی بھی ایک بڑی تعداد بھی موجود ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ گذشتہ تین برسوں کے دوران جمہوریت کا سفر کامیابی سے جاری رہا۔
انہوں نے پارلیمنٹ کے تین سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پائیدار ترقی جمہویت کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی۔ حکومتیں اس طرح پالیسیاں ترتیب دیں کہ استحکام پیدا ہو ۔ صدر مملکت نے کہا کہ ضروری تھا کہ بجٹ خسارے میں کمی لائی جائے۔ ملک میں بجٹ خسارے میں کمی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے معیشت کو استحکام ملے گا، پاک چین اقتصادی راہداری کے لیے تند دہی سے کام کرنا ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.