بجلی چور اور ڈیفالٹر کسی رعایت کے مستحق نہیں ریکوری کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کےئے جا رہے ہیں
ملک عثمان بدھ 1 جون 2016 13:17
اٹھارہ ہزاری ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جون ۔2016ء ) بجلی چور اور ڈیفالٹر کسی رعایت کے مستحق نہیں ریکوری کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کےئے جا رہے ہیں ریکوری کے حوالہ سے تشکیل کردہ ٹیموں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ریکوری نہ دینے والا صارف کسی رعایت کا مستحق نہیں ہے اس کا کنکشن کاٹنے کے علاوہ قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے ا ن خیالات کا اظہارایگزیکٹوانجینئر سٹی سب ڈویژن جھنگ لیاقت علی ا عوان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ عملے کی کمی کے باوجودفیسکو کمپنی صارفین کو بروقت انکی شکایات کا ازالہ کر رہی ہے ریکوری کے حوالے سے فیسکو کمپنی دوسری کمپنیوں سے بہت تیزی سے کام کر رہی ہے عملے کی کمی کے باوجود صارفین کی شکایات اور قدرتی آفات سے کھمبوں ،تاروں اور ٹرانسفارمرز کے نقصانات بروقت مکمل کر کے بجلی کی سپلائی کو بحال کیا جا رہا ہے صارفین کمرشل وگھریلو بل بجلی کی ادائیگی کو بروقت یقینی بنائیں تاکہ پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے شکایات کی صورت میں ڈائریکٹ مجھ سے رابطہ کیا جا ئے
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.