پی ٹی اے نے سپیکٹرم آکشن فار نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز کی نیلامی کیلئے بڈ وصول کرلی
بدھ 1 جون 2016 21:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جون۔2016ء ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کو پاکستان میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز(این جی ایم ایس) کی نیلامی کے لئے طے شدہ ڈیڈ لائین کے مطابق یکم جون 2016کو شام 4:00تک ٹیلی نار سے بڈ موصول ہوئی۔
(جاری ہے)
پی ٹی اے نے یہ مرحلہ انفارمیشن میمورینڈم (آئی ایم) کے تحت وضع کردہ طریقہ کاراور قواعدوضوابط کے تحت مکمل کیا۔
واضح رہے کہ نیلامی کے عمل کے حوالے سے ایک معلوماتی سیشن 23مئی 2016کو پی ٹی اے میں منعقد کیا گیا جسمیں موبی لنک، ٹیلی نار، ورلڈ کال اور ملٹی نیٹ نے شرکت کی۔ پی ٹی اے نے اس اہم مرحلے کو وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام کی پالیسی ہدایات اور پاکستان پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قوانین کے مطابق شفاف طریقے سے مکمل کیا ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.