محکمہ ایکسائز کاپراپرٹی ٹیکس نادہندگان کےخلاف گرانیڈ آپریشن جاری ، 70جائیدادیں سربمہر، سینکروں افراد کو جرمانے کے نوٹسز ایشو
میاں محمد ندیم جمعرات 2 جون 2016 12:35
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02جون۔2016ء) محکمہ ایکسائز نے پراپرٹی ٹیکس ریکور ی کے لیے چھاپے مارنے کے عمل کو تیز کر دیا تاکہ مالی سال کے ٹارگٹ کو با ٓسانی مکمل کیا جائے ، دائریکٹر جنرل اکرم اشرف گوندل کی ہدایات کے مطابق پجاب بھر کی طرح لاہور میں بھی 30 جون تک تمام پراپرٹی ریجن ڈائریکٹرز نے اپنی اپنی ٹیموں کو ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف بھر پور ایکشن لینے کے لیے حکم دے رکھا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.