بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو کوئٹہ میں احتساب عدالت میں پیش
میاں محمد ندیم جمعرات 2 جون 2016 12:59
کوئٹہ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02جون۔2016ء) کرپشن کیس میں گرفتار بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو کوئٹہ میں احتساب عدالت میں پیش کردیاگیا۔ 14روزکے مزید جسمانی ریمانڈ پرنیب کی تحویل میں تھے۔
(جاری ہے)
سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور میونسپل کمیٹی کے خالق آبادکے سابق اسسٹنٹ اکاﺅنٹس افسرندیم اقبال کوریمانڈکی تکمیل پر نیب حکام کی جانب سے کوئٹہ کی احتساب عدالت میں پیش کیاگیا۔
مشتاق رئیسانی اور ندیم اقبال کو 14روز کیلئے 20 مئی کو ریمانڈ پر نیب حکام کے حوالے کیاگیاتھا۔مشتاق رئیسانی اس سے قبل بھی چودہ روزہ ریمانڈ پر نیب کے پاس رہ چکے تھے،مشتاق رئیسانی کومحکمہ خزانہ اور لوکل گورنمنٹ میں کرپشن کے الزام اور گھر سے کروڑوں روپے کی برآمدگی کے بعد 6 مئی کو گرفتارکیاگیاتھا۔تاہم ملزم ندیم اقبال کو اسی کیس میں 20مئی کو ہی گرفتار کرلیاگیاتھا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.