سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان نے کاچو امتیاز حیدر کی رکنیت برقرار رکھنے کا فیصلہ دے دیا
جمعرات 2 جون 2016 14:56
گلگت ۔ 02جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جون۔2016ء) سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان نے کاچو امتیاز حیدر کی رکنیت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ دے دیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو اسمبلی کے 9 ویں اجلاس کے دوران ایوان کو بتایا کہ امتیاز حیدر نے مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے پیش کئے گئے استعفی سے دستبردار ہونے کے حوالے سے بروقت آگاہ کیا اور رولز کے تحت استعفی صرف سپیکر کے سامنے دیا جاسکتا ھے لہذا ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے پیش کیا گیا استعفی منظور نہیں کیا جاسکتا۔
انہوں نے کاچو امتیاز حیدر کی رکنیت کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔امتیاز حیدر نے اپنی پارٹی کے فیصلے کے برخلاف جی بی کونسل کے انتخابات میں آزاد امیدوار کو ووٹ دیا تھا جس پرمجلس وحدت المسلیمین نے ان کی پارٹی رکنیت معطل کرکے سپیکر کو ان کا استعفی بھیجاتھا ۔امتیاز حیدر کا موقف تھا کہ میں نے استعفی نہیں دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.