خیبر پختونخوا حکومت کے مطالبات سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کردی گئی
جمعرات 2 جون 2016 15:00
اسلام آباد ۔ 2 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جون۔2016ء) خیبر پختونخوا حکومت کے مطالبات سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔
(جاری ہے)
جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سینیٹر سیلم مانڈوی والا نے خیبر پختونخوا حکومت کے 24 مطالبات میں سے مطالبہ نمبر 18 پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔ انہوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور پاکستان منٹ کے سلسلے میں بجٹ تخصیص اور اس کے استعمال پر کمیٹی کی رپورٹ بھی ایوان میں پیش کی۔ قائمہ کمیٹی کے چیئرمین نے ایچ ای سی اور ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری سے متعلق معاملے پر خصوصی کمیٹی کی رپورٹ بھی ایوان میں پیش کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.