ڈرون حملہ پا کستان کی سا لمیت پر حملہ ہے اس کیخلاف مؤثر حکمت عملی وضع کر نے ،شدید احتجاج کی ضرورت ہے‘ مولانا محمد امجد خان
ڈرون حملوں کیخلاف جنرل راخیل شریف نے بیان دیکر پوری قو م کی تر جمانی کی ‘ڈپٹی سیکرٹری جے یو آئی (ف) کی پارٹی رہنماؤں اور میڈیا سے گفتگو
جمعرات 2 جون 2016 20:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد امجد خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملہ پا کستان کی سا لمیت پر حملہ ہے اس کے خلاف مؤثر حکمت عملی وضع کر نے اور شدید احتجاج کی ضرورت ہے،ڈرون حملوں کے خلاف جنرل راخیل شریف نے بیان دے کر پوری قو م کی تر جمانی کی ہے ۔یہ باتیں انہوں نے یہاں پارٹی رہنماؤں اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈرون حملوں کے خلاف جرأت مندانہ اوردلیرانہ پالیسی بنانے کی ضرورت ہے ۔امریکہ کاڈرون حملہ کو افسوسناک قرار دینا چھوٹا لفظ ہے اس پر کھلی بات کر نے کر نی چاہیے یہ ملک وقوم کے خلاف کھلی جار حیت ہے اور وطن کی سر حدکی عالمی خلاف ورزی ہے ۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیئے بیانات دینے والے امریکہ اور اس کے اتحادی قطعی طور پر امن نہیں چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.