طلباء زیاد ہ سے زیادہ اپنی ریسرچز شائع کریں،ڈاکٹر جاوید اقبال
سائنٹیفک سیمینار کے کامیاب انعقاد کا سہرا کالج انتظامیہ ، طلباء ،طالبات کو جاتا ہے،وائس چانسلر جامعہ بلوچستان
جمعرات 2 جون 2016 20:53
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء ) کوئٹہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوئٹہ کینٹ کے زیراہتمام پہلاانڈر گریجویٹ سائنٹیفک سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس میں طالبات نے مختلف ریسرچز پیش کیں سیمینار کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال وائس چانسلر جامعہ بلوچستان تھے اسکے علاوہ پرنسپل بولان میڈیکل کالج وصدر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد لہڑی،کمانڈنٹ سی ایم ایچ بریگیڈئیر محمد جنید خان،کمانڈنٹ کیمز بریگیڈئیر محمد علیم،کنٹرولر امتحانات ڈاکٹرعبدالمالک ترین،مختلف ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس ،سردار بہادرخان ویمن یونیورسٹی، بیوٹمز،الحمد یونیورسٹی،بی ایم سی کالج کے طلباء وطالبات ودیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.