وزیر اعظم پاناما لیکس کا حساب دے دیں تو تاجر خوش دلی سے تمام ٹیکس دے دیں گے، راجہ پرویز اشرف
ہفتہ 4 جون 2016 15:10
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جون۔2016ء ) سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنماء راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم پانامہ لیکس کا حساب دے دیں تو تاجر خوش دلی سے تمام ٹیکس دینگے۔راجہ پرویز اشرف نے یہ بات ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے دیئے گئے عصرانہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ، سابق وزیراعظم نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف پاناما لیکس کا حساب دے دیں تاجر خوش دلی سے تمام ٹیکس دے دینگے ۔
تاجررہنماؤں چوہدری ارشد حسین ، ظفر گھمن اور صدر چیمبر آف کامرس شیخ شہزاد فاروق نے حکمران ٹولہ پر الزام لگایا کہ وہ دولت کما کر بیرون ملک منتقل کر رہے ہیں جبکہ تاجروں پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی ہے اور ان کا جینا دشوار ہوگیا ہے اور تاجروں کا مسلم لیگ ن کی قیادت سے اعتماد اٹھ گیا ہے اور اب تاجر حکمرانوں کے کسی جھانسہ میں نہیں آئینگے اور حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انکم ٹیکس کا محکمہ تاجروں کو تنگ کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے جس کی وجہ سے پیدواری یونٹ بند ہو رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.